OPPO Reno 10x Zoom(CPH1919)-巴基斯坦-卡刷包-CPH1919EX_11_C.28
巴基斯坦
Updated Log
[ویژوئلز]
بلکل نیا حدود کے بغیر ڈیزائن ویژوئلز کو زیادہ دلکش اور آپریشن کو زیادہ موثر بناتا ہے۔
OPPO Sans کو ڈیفالٹ فونٹ کے بطور شامل کیا۔ نیا فونٹ تازگی کا احساس دیتا ہے اور خوبصورتی اور ٹیکنالوجی کے ملاپ کی OPPO کی کوشش کے لیے انتہائی موزوں ہے۔
[سمارٹ سائیڈ بار]
صارفی انٹرفیسز کو بہترین بنایا اور ایک ہاتھ سے کام کرنے کو بہتر کیا۔
کسی ایپ کو اسمارٹ سائیڈ بار سے باہر کھینچیں تاکہ اسے اسپلٹ اسکرین وضع میں کھولا جائے۔
دو ترتیبات کو شامل کیا: معاون بال کثافت اور مکمل اسکرین ایپ پر معاون بال چھپائیں۔
مزید ایپس کے لیے متحرک ونڈو خصوصیت کو بہترین بنایا۔
بلبلہ شامل کیا: جب آپ اسمارٹ سائیڈ بار سے متحرک ونڈو میں کوئی ایپ کھولتے ہیں تو ایک بلبلہ ظاہر ہوتا ہے۔ ٹیپ کر کے بلبلہ پھوڑیں اور ایپ کھولیں۔
[سکرین شاٹ]
3 انگلیوں والے اسکرین شاٹ کو بہترین بنایا: اسکرین کو چھونے اور دبا کر رکھنے کے لیے 3 انگلیاں استعمال کریں اور اسکرین کا سائز موزوں بنانے کے لیے اپنی انگلیاں سوائپ کریں۔ اسکرین کو چھونے اور دبا کر رکھنے کے لیے 3 انگلیاں استعمال کریں اور لمبا اسکرین شاٹ کیپچر کرنے کے لیے اپنی انگلیاں باہر کی طرف سوائپ کریں۔
اسکرین کی ترتیبات کو شامل کیا: آپ اسکرین شاٹ پیش منظر متحرک ونڈو کی پوزیشن کو موزوں بنا سکتے ہیں اور اسکرین شاٹ کی آواز سیٹ کر سکتے ہیں۔
اسکرین شاٹ پیش منظر متحرک ونڈو کو بہترین بنایا: اسکرین شاٹ لینے کے بعد، اسے اوپر کی طرف کھینچ اور چھوڑ کر اس کا اشتراک کریں، یا اسے نیچے کی طرف کھینچ اور چھوڑ کر لمبا اسکرین شاٹ لیں۔
[گشت اشارے 3.0]
نیا اشارہ: پچھلی ایپ پر سوئچ کرنے کے لیے اسکرین کی دونوں اطراف سے اندر کی طرف سوائپ کریں اور پھر دبائیں۔
اشاروں کو بہترین بنایا: تمام اشارے لینڈ اسکیپ وضع میں تعاون یافتہ ہیں۔
اب آپ پچھلی اسکرین پر واپس جانے کے لیے دونوں طرف سے سوائپ اشاروں کا استعمال کرتے وقت ارتعاش فعال کر سکتے ہیں۔
Google معاون کو زیادہ سے زیادہ بہتر بنایا گیا ہے: جب اوپر سوائپ کریں اشارے (دونوں طرف سے واپس) یا دونوں طرف سے سوائپ اشاروں کو منتخب کیا جاتا ہے تو آپ اسکرین کے کسی بھی نچلے کنارے سے اندر کی طرف سوائپ کر کے Google معاون کو کال کر سکتے ہیں۔
[نظام]
سیاہ وضع کو شامل کیا: توانائی کی کھپت کم کرتا ہے اور آپ کی آنکھوں کی حفاظت کرتا ہے۔
فوکس وضع کو شامل کیا: جب آپ پڑھ یا کام کر رہے ہوتے ہیں تو بیرونی انتشار سے آپ کی حفاظت کرتا ہے۔
تمام نئی چارجنگ اینیمیشن کو شامل کیا۔
آسانی سے ایک ہاتھ سے کام کرنے کے لیے فوری ترتیبات صارفی انٹرفیس کو بہترین بنایا۔
بینر کی اطلاعات نظر انداز کرنے کے لیے دائیں یا بائیں جانب سوائپ کریں۔
اسکرین ریکارڈنگ کے لیے توقف کا فعل شامل کیا۔
اسکرین ریکارڈنگ کے لیے ایک متحرک ونڈو اور ترتیبات کو شامل کیا۔
فائل حذف کرنے، کیلکولیٹر کلید ٹچز اور قطب نما پوائنٹر کے لیے نئی آوازوں کو شامل کیا۔
سسٹم کی پہلے سے لوڈ کردہ رِنگ ٹونز کو بہترین بنایا۔
رسائی کے لیے TalkBack متحرک پرامپٹس کو شامل کیا۔
بینائی سے محروم صارفوں کے لیے صارفی تجربہ بہتر بنانے کی خاطر رنگوں کی رسائی وضع کو شامل کیا۔
حالیہ کاموں کے لیے نیا تنظیمی فعل: آپ حالیہ کاموں اور قفل ایپس کے بارے میں یادداشت کی معلومات دیکھ سکتے ہیں۔
[گیمز]
گیم کی جگہ کے لیے ویژوئل تعامل کو بہترین بنایا۔
گیم کی جگہ کے لیے آغاز کی اینیمیشن کو بہترین بنایا۔
[ابتدائی اسکرین]
مزید لائیو وال پیپرز۔
Art+ ساکت وال پیپرز کو شامل کیا۔
حسبِ منشا بنائیں کہ ابتدائی اسکرین پر نیچے کی طرف سوائپ کرتے ہوئے عالمی تلاش کو کھولنا ہے یا اطلاعاتی دراز کو۔
ابتدائی اسکرین پر ایپ آئیکنز کا سائز، شکل اور طرز حسبِ منشا بنائیں۔
غیر مقفل کرنے کے طریقے سوئچ کرنے کے لیے مقفل اسکرین پر اوپر کی جانب سوائپ کریں۔
ایک ہاتھ سے کام کرنے کے لیے پاس ورڈ سے غیر مقفل کرنے کے گرافک ڈیزائن کو بہترین بنایا۔
مقفل اسکرین پر لائیو وال پیپرز کی معاونت کی۔
زیادہ اسکرین آف کلاک اسٹائلز۔
سادہ ابتدائی اسکرین وضع، جس کی نمایاں خصوصیات بڑے فونٹس اور آئیکنز اور زیادہ واضح لے آؤٹ ہے، کو شامل کیا۔
[سلامتی]
ہدفی اشتہارات سے بچنے اور اپنی رازداری کی حفاظت کرنے کے لیے اپنے فون کو ایک رینڈم MAC پتے کے ذریعے Wi-Fi نیٹ ورکس سے منسلک کریں۔
[ٹولز]
فوری ترتیبات یا اسمارٹ سائیڈ بار میں، آپ متحرک ونڈو میں کیلکولیٹر کھول سکتے ہیں۔
ریکارڈنگز میں تراشنے کی خصوصیت کو شامل کیا۔
موسم (متحرک) رِنگ ٹون کو شامل کیا جو خودکار طور پر موجودہ موسم کے مطابق ڈھل جاتی ہے۔
موسم میں موسم کے مطابق ڈھل جانے والی اینیمیشنز کو شامل کیا۔
[کیمرہ]
بہتر صارفی تجربے کے لیے کیمرا UI کو بہترین بنایا۔
وقت پیما UI اور آواز کو بہترین بنایا۔
[تصاویر]
زیادہ واضح درجہ بندی اور تصویروں کو فوری طور پر تلاش کرنے کے لیے البم UI کو بہترین بنایا۔
البم کی تجاویز کو شامل کیا جو 80 سے زیادہ مختلف مناظر کی شناخت کرتی ہے۔
[ابلاغیات]
زیادہ تیز اور مسئلے سے پاک کنکشنز کے لیے دو بینڈز والا Wi-Fi شامل کیا۔
OPPO Share اب vivo اور Xiaomi آلات کے ذریعے فائلوں کے اشتراک کی معاونت کرتا ہے۔
زیادہ مستعد تجربے کے لیے رابطوں کے UI کو بہترین بنایا۔
[ترتیبات]
تلاش کی ترتیبات اب ناکافی مماثلت کی معاونت کرتی ہے اور تلاش کے سابقات پر مشتمل ہے۔
[ایپلی کیشنز]
Soloop ویڈیو ترمیم کار: ایک ٹیپ کے ساتھ اپنی ویڈیو تخلیق کریں۔
DocVault کو شامل کیا، جو آسان نظم و نسق اور ڈیجیٹل ID کارڈز کے استعمال کی ایپ ہے (صرف انڈیا میں بیچے گئے فونوں میں دستیاب ہے)۔

固件信息:
- OPPO - Reno 10x Zoom(CPH1919) - 固件标识:巴基斯坦
- OPPO - Reno 10x Zoom(CPH1919) - 版本信息:CPH1919EX_11_C.28
- OPPO - Reno 10x Zoom(CPH1919) - 刷机方式:卡刷包
- 1、
- 本站收录固件均为互联网上收集整理以及网友上传,本站未进行修改。
- 2、
- 其分享目的仅供大家学习与交流,如有侵权,请联系网站客服QQ615864070及时删除。
- 3、
- 访问本站的用户必须明白,本站对提供下载的资源不拥有任何权利,其版权归该资源的合法拥有者所有。
- 4、
- 未经本站的明确许可,任何人不得盗链本站下载资源;不得复制或仿造本网站或者在所属的服务器上建立资源。
- 5、
- 用户必须明白,访问、下载、购买或使用本站提供的任何资源均属于个人自愿行为。为此造成的任何问题均与本站无关,本站不承担任何责任。
- 6、
- 本站不对任何因刷机造成的手机故障负责,刷机有风险,动手须谨慎!不同意者请不要下载使用。
- 7、
- 在购买本站任何资源前您有义务去了解相关功能或服务的作用和危害,本站不会另行通知所选功能或服务的相关作用和危害,为此造成的任何问题均与本站无关,本站不承担任何责任。
- 8、
- 用户必须明白,一旦访问、购买、下载或使用本站提供的任何资源均视为默认已阅读并同意以上说明,如不同意,请立即停止购买。
资源下载
资源地址
此隐藏内容仅限购买后查看。